18 مارچ 2010 - 20:30

رسالہ پیام زینب (سلام اللہ علیہا) عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے تعاون سے اردو میں شائع ہوا ہے۔

اہل البیت (ع) خبر ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق رسالہ بعنوان "پیام زینب سلام اللہ علیہا" عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے تعاون سے اردو زبان میں شائع ہوا ہے۔

الف) رسالے کی خصوصیات: 

مالک: حوزہ علمیہ امام خمینی (رح) لاہور 

مدیر و چیف ایڈیٹر: سید افتخار حسین نقوی  

ترتیب اشاعت: ماہنامہ 

شمارہ: 157

صفحات کی تعداد: 50 

تاریخ اشاعت: ذو الحجہ 1430 ہجری بمطابق دسمبر 2009عـ 

مقام اشاعت: پاکستان (لاہور) 

تعداد:  30000 

رسالے کی ویب سائٹ: www.iktrust.org  

رسالے کا ایمیل ایڈریس: almahdi.ikc@gmail.com 

ب) رسالے کے بعض مضامین و مقالات:

1) صلوات کاملہ اور دعائے امام زمان (عجل اللہ تعالی فَرَجَہ الشَّریف) / تحریری بورڈ 

2) تہمت قرآن و حدیث کے آئینے میں / بقلم: سیدہ تنویر فاطمہ 

3) حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی حیات طیبہ/ بقلم: سیدہ اقبال زہرا نقوی 

4) حقیقت غدیر (تاریخ کی نظر میں) / بقلم: علامہ عبدالحسین امینی نجفی (رہ) ترجمہ: سید مختار حسین کشمیری 

5) وسیلہ، اللہ تعالی کے حکم پر منحصر ہے / بقلم:  سید افتخار حسین نقوی 

6) مباہلہ، اہل بیت علیہم السلام کی فتح / بقلم: روبینہ مہدی نقوی 

7) روز عید غدیر کی اہمیت و فضیلت / بقلم: علامہ حسین بخش جارا (رح)

8) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے تاریخی کلام: "من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ " کی تشریح / اثر : اَمَةُ المہدی  

9) سبد گل (امام علی علیہ السلام کے بارے میں منتخب اشعار) / بقلم: پروفیسر زیبا زیدی 

10) علی علیہ السلام مشہور شعراء کے کلام میں / بقلم: سید محسن رضا نقوی 

11) اس خاندان کا تذکرہ جس نے پاکستان میں چراغ علم و معرفت روشن کیا / بقلم:  حافظ سید محمد سبطین نقوی (رح) 

12) عورت کے حقوق پر اسلام کی تاکید / بقلم: ملک تصور حسین 

13) سفر اور ہم سفر کے آداب و احکام / بقلم:  سیدہ گوہر بخاری 

14) حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام  مشہور و معروف شخصیات کے کلام میں / بقلم: ابوالفضل اسلامی  ترجمہ: سید قلبی حسین نقوی 

15) مختلف ادیان کے علماء کے ساتھ امام رضا علیہ السلام کے مناظرے کا تجزیہ / بقلم:سید افتخار حسین نقوی